شاہ دامی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - مغلیہ عہد کا ایک ٹیکس جسے اورنگزیب نے ممنوع قرار دیا۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - مغلیہ عہد کا ایک ٹیکس جسے اورنگزیب نے ممنوع قرار دیا۔